اینڈروئیڈ مارش میلو کے نئے زبردست فیچرز
3

اینڈروئیڈ مارش میلو کے نئے زبردست فیچرز

8 جنوری 2016 4 تبصرے

گوگل اینڈروئیڈ کا نیا ورژن سامنے آ چکا ہے۔ گوگل نے حسب روایت اس نئے ورژن کو بھی ایک میٹھی چیز سے منسوب کیا ہے۔ گزشتہ ورژن چونکہ L تھا اور اس کی مناسبت سے اس کا نام ’’لولی پاپ‘‘ رکھا گیا تھا اسی طرح اب کی بار M کی باری تھی تو نام ’’مارش […]

11

بوڑھی انسانیت

8 جنوری 2016 1 تبصرہ

کچھ عرصہ پہلے ہم دوست احباب علامہ اقبال کا آبائی گھر دیکھنے سیالکوٹ جا رہے تھے۔ دریائے چناب کا آدھے سے زیادہ پُل عبور کر چکے تو آگے ٹریفک جام تھی۔ حالات کا جائزہ لینے کے لئے گاڑی سے اترا۔ دیکھا کہ دس بارہ گاڑیاں ایک دوسرے میں سینگ پھنسائے کھڑی ہیں۔ صرف ایک بندے […]

7

توجہ طلب اردو

کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو ہماری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہیں لیکن ہوتے اہمیت کے حامل ہیں۔ ابھی عمار بھائی کے     بلاگ پر مطالعے اور ہمدرد کتابستان کے حوالے سے تحریر پڑھی تو خیال آیا کہ اسی قسم کے مسائل صرف لوگوں تک ہی نہیں خود اردو کو بھی پیش ہیں۔ مطالعہ […]

5

پینتالیس سے صفر تک کا سفر

 وقت کتنی جلدی گزرتا ہے کسی ایسے شخص سے پوچھیں جو چھٹیاں گزارنے گھر آیا ہو یا کسی غیر محرم لڑکی سے ساتھ ہوٹل یا پارک میں۔ چونکہ صنف نازک کو مجھ سے علاقہ نہیں اور میرے علاقہ غیر میں ان کا گزر نہیں تو میں چھٹیوں کے بارے کماحقہ روشنی ڈال سکتا ہوں کہ […]

2

فیس بک کے بارے میں 15 دلچسپ باتیں

7 جنوری 2016 1 تبصرہ

سو شل نیٹ ورکنگ کی سب سے مشہور ویب سا ئٹ فیس بک کی بہت سی حیران کر دینے والی باتیں جو لو گ عمو ماً نہیں جانتے ہوں گے، آئیے ہر دل عزیز ویب سائٹ فیس بک کے بارے میں ایسی پندرہ دلچسپ باتوں کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔ ایل پچینو (AL PACINO) […]

8

کھلاڑی جو نئے سال میں سب کو حیران کردیں گے

سال 2015ء کرکٹ میں کیسا رہا، اچھا رہا یا برا، کون اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے چھایا رہا، ان سب پر بہت بات ہوگئی۔ اعداد و شمار کے گورکھ دھندے سے نکلتے ہیں اور توقعات، امکانات اور امیدوں کی دنیا میں آتے ہیں اور اندازہ لگاتے ہیں کہ وہ کون سے کھلاڑی ہیں جو 2016ء […]

4

نیا سال اور منانا

جس دور میں ہم پیدا ہوئے تب نیا سال منانے کا رواج نہ تھا- اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ پاکستان میں کسی کو روٹھے رشتہ داروں کو منانے سے فرصت ملے تو کچھ اور منائے- جب نیا سال آنے لگتا تو ہم صرف اس لیے پرجوش ہوجاتے کہ کاپیوں پر سال کے […]

1

مائیکروسافٹ نے پاکستان میں لومیا سیریز کے تین نئے فون متعارف کروا دیے

مائیکروسافٹ کی جانب سے حال ہی میں لومیا سیریز کے تین نئے فونز متعارف کروائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گذشتہ روز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران ٹیکنالوجی بلاگرز کو اس حوالے سے نئے سمارٹ فونز کا مختصر تعارف اور ونڈوز 10 کے نت نئےفیچرز کے بارے […]

6

آسٹریلیا کی ناقص ’اسپیڈ گن‘، ہیزل ووڈ کو دنیا کا تیز ترین باؤلر بنا دیا

تیز گیندبازوں سے ان کی پہلی دو خواہشات کے بارے میں دریافت کیا جائے تو جواب عموماً یہی ہوتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وکٹوں کا حصول اور تیز ترین گیند کا عالمی ریکارڈ۔ اگر آپ کی دونوں خواہشیں مکمل ہوں لیکن بعد میں معلوم ہو کہ دراصل آپ کے ساتھ دھوکا ہوا ہے تو […]

10

انٹرنیٹ پر تخلیقی مواد کی حفاظت اور چوروں کے خلاف کاروائی

جب ہم ترقی یافتہ ممالک کی کسی کمپنی یا فرد کے لئے کوئی سافٹ ویئر یا ویب سائیٹ بناتے ہیں تو وہ ہمیں یہ بات بڑی اچھی طرح باور کراتے ہیں کہ ہمارے ملک میں بڑا سخت ڈیجیٹل کاپی رائیٹ ایکٹ (Digital Copyright Act) ہے۔ اس لئے ایسی کوئی تحریر، تصویر یا کوڈ وغیرہ استعمال […]